messages
listlengths
3
3
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "اس عمل میں بظاہر یہ خوبی ہے کہ ہم ہر ہر بات کو اپنے لیے حکم شرعی سمجھیں اور اس کی تعمیل کریں، لیکن ساتھ ہی اس میں یہ خر...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "۳؂ اس آدمی کا تردد بجا ہے، اس لیے کہ ہم نے اصل جرم، یعنی تکبر جس کو حدیث نمایا ں کرنا چاہتی تھی، اسے فراموش کر دیا، محض...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "مثلاً اس حدیث کی رو سے پتلون اور بوشرٹ جیسی چیزیں پہننا منع ہوں گی، اور اگر الفاظ کا لحا ظ رکھا جائے تو ’من تشبہ بقومٍ ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "مذکورہ بالا حدیث کے محذوف الفاظ کو خط کشید کر کے نمایاں کر دیا گیا ہے: عن أبی منیب الجرشی، عن ابن عمر، قال: قال رسول ال...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "“ مسند احمد بن حنبل کی روایت کے الفاظ یہ ہیں: عن ابن عمر قال: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: بعثت بالسیف حتی یعب...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "یعنی رسول کی مخالفت میں جو قریش کی طرح ہوا، وہ بھی میرے نیزے اور تلوار کے تحت نہ صرف میرے رزق کا سبب بنے گا، بلکہ میرے ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "مخالفت یہود و نصاریٰ اور تجزۂ حدیث ہمارے تصرفات سے مفہوم حدیث کے بدل جانے کی ایک اور مثال وہ روایات ہیں جو بالوں اورلبا...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "۹؂ کیونکہ اب جنازہ کے وقت قیام و قعود اصل مسئلہ نہیں ہو گا، بلکہ یہود کی مخالفت اصل مسئلہ ہے۔ لہٰذا یہوداگر جنازہ کے آن...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "اپنے سیاق و سباق اور محل سے کٹ جانے کے بعد ان روایتوں سے ایک اہم مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے۔ وہ یہ کہ یہود کی مخالفت کے معنی...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "یہ حدیث مبارکہ مسند احمد، مجمع الزاوئد اور بیہقی کی ”مجمع البیان“ میں وارد ہے، مسند احمد، رقم ۲۲۲۸۳ کے الفاظ یہ ہیں: أب...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "الفاظ روایت پر دوبارہ نظر دوڑائیے تو آپ کو یہ بات تمام احکام میں نظر آئے گی کہ آپ مخالفت کا بھی کہہ رہے ہیں اور ساتھ ہی...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "سو اس حدیث میں اور اہل کتاب اور مجوس کی مخالفت کی تمام روایات میں جو مخالفت کا حکم ہے، وہ دراصل لباس اور ظاہر ی چیزوں ک...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "متن حدیث میں علما کے تصرفات" }, { "role": "assistant", "content": "نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث مبارکہ میں اس مذہبی رنگ کو ختم کر کے دوبارہ دائرۂ مباحات کی چیز بنا دیا، تاکہ اص...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "اور تم خواہ مخواہ شور مچائے جا رہے ہو" }, { "role": "assistant", "content": "یہ جنرل مشرف کے اقتدار کے آخری مہینوں کی بات ہے،علی احمد کرد اورڈاکٹر شیر افگن نیازی میرے ٹاک شو میں مدعو تھے...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "ڈاکٹروں کے فکسڈ میڈیکل رسک الاؤنس کی ادائیگی کا فیصلہ" }, { "role": "assistant", "content": "حکومت نے ڈاکٹروں کے فکسڈ میڈیکل رسک الائونس کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "لاہورفیکٹری سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد ۲۵ ہو گئی" }, { "role": "assistant", "content": "لاہور کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری منہدم ہونے سے جاں بحق افراد کی تعداد ۲۵ ہو گئی۔ اسلا...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "قومی وطن پارٹی آج خیبرپختونخواحکومت میں شامل ہوگی" }, { "role": "assistant", "content": "قومی وطن پارٹی آج خیبرپختونخواحکومت میں شامل ہو رہی ہے۔ قومی وطن پارٹی کے سکندرشیرپاو اورانیسہ ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "بعد از موت" }, { "role": "assistant", "content": "زندگی اور موت، ان دونوں کی حقیقت کیا ہے ؟ اس سوال کا جواب ہر کوئی اپنے اپنے انداز اور علم وتجربہ سے دیتا ہے۔ عام لوگوں کے نزدیک اگر کوئی...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "بعد از موت" }, { "role": "assistant", "content": "اس کش مکش میں فاتح بھی ہمیشہ موت ہی رہی۔ یعنی یہ توبارہاہواکہ زندگی ہردم بھاگتی رہی اورموت اس کے تعاقب میں رہی، یا کبھی زندگی موت کی موت...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "بعد از موت" }, { "role": "assistant", "content": "تاہم اس کااس عقیدے کوردّکرنا، خواب وخیال سمجھنا یا پھراسے ذہنی افیون قرار دے ڈالنا، یہ سب سمجھ میں آنے والی باتیں ہیں۔ اس لیے کہ لامذہبی...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "بعد از موت" }, { "role": "assistant", "content": "چنانچہ اس مقام پرمذہب اپنا مقدمہ الگ سے قائم کرتا ہے اور اس کی تائید میں بہت سے عقلی ا ور فطری دلائل بھی مہیا کرتا ہے۔ مذہبی دنیا اس عقی...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "بعد از موت" }, { "role": "assistant", "content": "اس سوال کے جواب میں بعض لوگوں کا خیال ہے کہ روح انسانی جسم سے علیحدہ ہوکرخدامیں ضم ہو جاتی ہے اوربعض کے نزدیک ایسانہیں ہے۔ پھرجن کے ہاں ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "ایم کیو ایم میں ۴۰۰ سے زائد \" را\" کے ایجنٹ موجود هیں." }, { "role": "assistant", "content": "ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ یارڈ نے \"را\" کی ایما پر ہ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "ایم کیو ایم میں ۴۰۰ سے زائد \" را\" کے ایجنٹ موجود هیں." }, { "role": "assistant", "content": "ان کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد تقریروں میں اپنے لوگوں سے جھوٹ بولتے ہیں، ہم نے ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "مسلمان اورعیسائی ہتھیار پھینک دیں :پوپ فرانسس" }, { "role": "assistant", "content": "پوپ فرانسس نے وسطی افریقی جمہوریہ کے دورے کے دوران متحارب مسلمان اور مسیحی افراد سے کہا کہ وہ محبت، ا...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "مقبوضہ کشمیرمیں فوجی اہلکار کی طالبہ سے'ریپ'کی کوشش" }, { "role": "assistant", "content": "سری نگر: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک فوجی اہلکار کی جانب سے اسکول کی طالبہ سے 'ریپ' کی...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "جمہوریت کا مقدمہ ؟" }, { "role": "assistant", "content": "ہمارے ہاں سب سے مضبو ط مقدمہ جمہوریت کا ہے اور سب سے کمزور بھی یہی ہے۔ کوئی شخص جمہوریت کا مقدمہ لڑنا چاہے تو دلائل کی کمی نہیں۔...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "جمہوریت کا مقدمہ ؟" }, { "role": "assistant", "content": "ان کا اقتدار میں داخلہ ہمیشہ ناجائز اور غیر آئینی ہوتا ہے۔ دراصل جمہوریت دنیا بھر کے اجتماعی شعورکا حصہ بن چکی ہے۔ فوجی آمریت اب...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "جمہوریت کا مقدمہ ؟" }, { "role": "assistant", "content": "یہ حقیقت ہے کہ جو جمہوریت پاکستان میں رائج ہے، اسے نام نہاد ہی کہاجائے گا۔ جمہوری نظام کی بنیاد سیاسی جماعتیں ہیں، یہ بنیاد یہاں...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "جمہوریت کا مقدمہ ؟" }, { "role": "assistant", "content": "سپریم کورٹ کے دباﺅ پر الیکشن تو ہو گئے لیکن کئی مہینے گزرنے کے باوجود مئیرز اور دیگر عہدوں کا انتخا ب نہیں کرایا گیا۔ یہ رویہ اس...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "جمہوریت کا مقدمہ ؟" }, { "role": "assistant", "content": "اگلی نشست میں اس بحث کے دیگر پہلوﺅں پر بات ہوگی۔" } ]
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "خطوط بنام رئیس احمد جعفری: ۴" }, { "role": "assistant", "content": "باسمہ سبحانہ رسالۃ ترجمان القرآن , دارالاسلام نزد پٹھان کوٹ مورخہ ۲۱ ربیع الثانی ۱۳۵۷ ہجری۵ محترمی و مکرمی، السلام عل...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "سندھ کابینہ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی منظوری دے دی" }, { "role": "assistant", "content": "سندھ کابینہ نے صوبے میں رینجرز کے خصوسی اختیارات میں ۳ ماہ کے لیےغیر مشروط توسیع کی منظوری...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "سندھ کابینہ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی منظوری دے دی" }, { "role": "assistant", "content": "وزیر اعلیٰ سندھ نے اسکولوں کی سیکیورٹی سے متعلق وزرا کی کمیٹی بھی تشکیل دے دی جس میں صوبائ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "'اورنج ٹرین ہزاروں افراد کو بے گھر کرنے کا منصوبہ'" }, { "role": "assistant", "content": "لاہور میں سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے کارکن شہر کے تاریخی اثاثوں، ماحول اور ان اثاثوں سے وابس...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "'اورنج ٹرین ہزاروں افراد کو بے گھر کرنے کا منصوبہ'" }, { "role": "assistant", "content": "مجھے خطرہ ہے کہ جس طرح چوبرجی کی بنیادوں کے قریب سے سریا گزارا جا رہا ہے تو یہ اورنج لائن کی تعم...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "'اورنج ٹرین ہزاروں افراد کو بے گھر کرنے کا منصوبہ'" }, { "role": "assistant", "content": "ہزاروں لوگوں کو بے گھر کیا جا رہا ہے۔ پولیس اور علاقہ میجسٹریٹ کے ذریعے لوگوں کو زبردستی ان کے گ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "انگور کی بیل اور ھماری اولاد" }, { "role": "assistant", "content": "خدا را معاف کرنا سیکھیں اور اللہ کا مشورہ مان لیں ورنہ اولاد کو کھو بیٹھیں گے ،، وَإِنْ تَعْفُوا وَتَصْفَحُوا وَتَغْفِ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "پاکستانی بجٹ ، صدراور ۱۱ کروڑ روپے" }, { "role": "assistant", "content": "انسان کو زندگی گذارنے کےلیےپانچ بنیادی چیزوں کی لازمی ضرورت ہوتی ہے، یہ پانچ بنیادی چیزیں ہیں \"روٹی، کپڑا، پان...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "پاکستانی بجٹ ، صدراور ۱۱ کروڑ روپے" }, { "role": "assistant", "content": "پاکستان میں بڑھتی ہوئی طبقاتی تقسیم ملک کو ایک خطرناک راستے پر لے جا رہی ہے، اس کی ایک جھلک آپ کو ان سرکاری ہسپ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "پاکستانی بجٹ ، صدراور ۱۱ کروڑ روپے" }, { "role": "assistant", "content": "تنظیم کا دعویٰ ہے کہ اڑتالیس فیصد اسکولوں کی عمارتیں خطرناک اور خستہ حال ہیں، جن کو فرنیچر، ٹوائلٹس، چار دیواری...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "پاکستانی بجٹ ، صدراور ۱۱ کروڑ روپے" }, { "role": "assistant", "content": "پاکستان کے معصوم اور بھولے صدر ممنون حسین جنہیں ابھی تک یہ تمیز تو نہیں آئی ہے کہ کپڑئے کیسے پہنے جاتے ہیں ، ل...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "سعودی عرب: ۴۷ ناموں پر پابندی عائد" }, { "role": "assistant", "content": "سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے ایسے ۴۷ ناموں کے رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جن کے بارے میں سعودی حکو...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "ہلیری کلنٹن کا ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار بننے اعلان" }, { "role": "assistant", "content": "ہلیری کلنٹن اہم امریکی پارٹی کی جانب سے پہلی خاتون امیدوار بننے کے لیے تیار ہیں . ڈیموک...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "لاہور میں وزیراعظم نواز شریف کے بھائی کے گھر چوری کی واردات" }, { "role": "assistant", "content": "ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے گھر چوری کی واردات میں گھریلو مل...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "اسکول سیکورٹی اور دہشت کی معیشت" }, { "role": "assistant", "content": "کچھ خبریں ہیں۔ بظاہر ان خبروں میں کوئی باہم تعلق نہیں ۔ مگر آنکھ تو تصویر دیکھتی ہے اورکان آواز سمجھتا ہے۔ ملک کے...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "اسکول سیکورٹی اور دہشت کی معیشت" }, { "role": "assistant", "content": "اگر تعلیمی ادارے میں وہ شعور پیدا کیا جائے گا جو دہشت گردی پر سوال اٹھانے کی استعداد رکھتا ہو تو معاشرے میں دہشت گر...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "اسکول سیکورٹی اور دہشت کی معیشت" }, { "role": "assistant", "content": "واشنگ مشین میں لگے ٹائمر کو ٹائم بم بنایا جا سکے، پریشر ککر سے بارودی سرنگ بنائی جا سکے، موبائل فون کی سم سے دھماکہ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "اسکول سیکورٹی اور دہشت کی معیشت" }, { "role": "assistant", "content": "پاکستان بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ سے دوچار ہے… اور جنوبی کوریا کی فی کس قومی پیداوار جو ۱۹۶۰ء میں ۱۱۰۶ ڈالر تھی ، ۲...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "جنوری میں ۲۰۹ ارب روپے کے محصولات جمع کیے:ایف بی آر" }, { "role": "assistant", "content": "ایف بی آر نے جنوری کے مہینے میں ۲۰۹ ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔ ایف بی آر کی طرف سے جاری ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "شیخ حسینہ یا قاتل حسینہ" }, { "role": "assistant", "content": "شیخ حسینہ کی سیاست پر روشنی ڈالنے سے پہلے اُنکے والد شیخ مجیب الرحمان کا ذکر کرنا اس لیے ضروری ہے کہ اُنکے دور حکومت میں بن...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "شیخ حسینہ یا قاتل حسینہ" }, { "role": "assistant", "content": "یہ وہ موقع تھاجب شیخ مجیب الرحمن نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ ماضی کی تلخیوں کو فراموش کرتے ہوئے ایک نئے سفر کا آغار کیا جائ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "شیخ حسینہ یا قاتل حسینہ" }, { "role": "assistant", "content": "۲۰۰۱ کے عام انتخابات میں ایک بار پھر خالدہ ضیاء کی حکومت آئی اور جماعت اسلامی ۱۷ نشستوں کے ساتھ اس کے اتحاد میں دوبارہ شامل...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "شیخ حسینہ یا قاتل حسینہ" }, { "role": "assistant", "content": "مطیع الرحمان کی سزا موت کے خلاف اپیل خارج کرنے سے ایک دن پہلے بنگلہ دیش سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سرندرا کمارہیں جن کا تعلق ہن...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "بے حد اہم گفتگو منی حادثے کے تناظر میں" }, { "role": "assistant", "content": "مفتی احسن قریشی اسلام آباد یہ صورت حال پہلی دفعہ نہیں ہوئ ،وہاں کی پولیس اس سب کے لئے اچھی طرح تربیت یافتہ ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "بے حد اہم گفتگو منی حادثے کے تناظر میں" }, { "role": "assistant", "content": "افراد کی تعداد بڑھائیں اور تمام کو ایکسپونینشلی ضرب دے لیں نتیجہ ایک ناممکن صورت حال ہے جس سے فی الحال نبرد ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "بے حد اہم گفتگو منی حادثے کے تناظر میں" }, { "role": "assistant", "content": "باقی جس نے سیاست چمکانی ہے وہ بے شک چمکائے شہداء کو خود ہی جواب دہ ہو گا انشاءاللہ اور اسی سے متصل یہ کہ اور...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "خطوط بنام رئیس احمد جعفری: ۱۸" }, { "role": "assistant", "content": "\"\" . ۵. ۱۵/فروری ۱۹۶۶ء برادرِ مکرم سلام مسنون۔ ۱۲ فروری کا نوازش نامہ ملا۔ شکریہ۔ آپ سے مل کر مجھے سچی خوشی حاصل ہ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "پاکستان فلم گلڈ کے قیام پر غور" }, { "role": "assistant", "content": "بڑے عرصے بعد ایک محفل میں پاکستان فلم انڈسٹری کے تمام بڑے نام ایک ساتھ جمع ہوئے اور پاکستان فلم گلڈ کے ممکنہ قیام او...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جنرل راحیل کا جرأت مندانہ اقدام ہے: امریکی جنرل" }, { "role": "assistant", "content": "افغانستان میں امریکی فوج کی کمانڈسے سبکدوش ہونے والے جنرل جون کیمبل نے ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "مخمصہ" }, { "role": "assistant", "content": "انسانیت عجیب مخمصے میں ہے. کاروبارِ دنیا جسے مذہبی علوم میں تکوینیات کہا جاتا ہے. ایک مکمل متوازی بلکہ مستقل سسٹم ہے. اور اس کے رواں رکھنے کی...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وحی اور فطرت کا باہمی تعلق: جناب جاوید احمد غامدی کے موقف کا تقابلی مطالعہ" }, { "role": "assistant", "content": "فلسفۂ اخلاقیات کا ایک بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا انسان کی فطرت میں نیکی ا...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وحی اور فطرت کا باہمی تعلق: جناب جاوید احمد غامدی کے موقف کا تقابلی مطالعہ" }, { "role": "assistant", "content": "مولانامفتی محمد شفیع نے ان الفاظ کی تشریح کرتے ہوئے واضح کیا ہے: ”... ال...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وحی اور فطرت کا باہمی تعلق: جناب جاوید احمد غامدی کے موقف کا تقابلی مطالعہ" }, { "role": "assistant", "content": "اسی کو سورۂ دھر میں یوں بیان کیا گیا ہے: ’اِنَّا هَدَيْنٰهُ السَّبِيْلَ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وحی اور فطرت کا باہمی تعلق: جناب جاوید احمد غامدی کے موقف کا تقابلی مطالعہ" }, { "role": "assistant", "content": "چنانچہ وہ لکھتے ہیں: ”قرآن بتاتا ہے کہ خدا کی ربوبیت کا اقرار ایک ایسی چ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وحی اور فطرت کا باہمی تعلق: جناب جاوید احمد غامدی کے موقف کا تقابلی مطالعہ" }, { "role": "assistant", "content": "اُنھوں نے جواب دیا: ہاں، ، ہم اِس کی گواہی دیتے ہیں۔ یہ ہم نے اِس لیے کی...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وحی اور فطرت کا باہمی تعلق: جناب جاوید احمد غامدی کے موقف کا تقابلی مطالعہ" }, { "role": "assistant", "content": "انسان اُس سے محبت کرتا ہے، اُس کے لیے اپنے اندر عزت و احترام کے جذبات پا...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وحی اور فطرت کا باہمی تعلق: جناب جاوید احمد غامدی کے موقف کا تقابلی مطالعہ" }, { "role": "assistant", "content": "جوں ہی انھوں نے محسوس کیا کہ وہ ننگے ہو کر رہ گئے ہیں، فوراً انھیں اپنی ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "موجودہ حالات پر میری امی نے جب میرا انٹرویو کیا" }, { "role": "assistant", "content": "میری بچپن سے سے یہ خواہش رہی ہے کہ جب میں بڑا ہو جاؤں تو لوگ میرا انٹرویو کیا کریں اور میں صرف تقری...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "موجودہ حالات پر میری امی نے جب میرا انٹرویو کیا" }, { "role": "assistant", "content": "دوسری چیزجو میری امی اور طاہر القادری میں مشترک ہے وہ یہ ہے کہ طاہرالقادری جب اس قوم کے خلاف ہو تے ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "موجودہ حالات پر میری امی نے جب میرا انٹرویو کیا" }, { "role": "assistant", "content": "امی :اچھا تو یہ عمران خان کا کیا مسئلہ ہے ؟ ؟ میں :جی امی ، یہ شیخ رشید صاحب نے عمران خان کو جا کر ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "موجودہ حالات پر میری امی نے جب میرا انٹرویو کیا" }, { "role": "assistant", "content": "اس سارے شور شرابے میں مشرف بیمار والدہ کی عیادت کے بہانے یا اپنی بیماری کا دانہ ڈال کر نکل جائے گا ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "موجودہ حالات پر میری امی نے جب میرا انٹرویو کیا" }, { "role": "assistant", "content": "خیبر پختونخوا کے پانچ ڈویژن ہیں اور ہر ڈویژن کا ایک صدر مقام ہے . عمران خان نے اپنی اہلیہ کو طلاق د...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "موجودہ حالات پر میری امی نے جب میرا انٹرویو کیا" }, { "role": "assistant", "content": "میں :جی جی ،وہی کر رہا ہوں ، پڑھ کر نماز سوتا ہوں ۔ امی :اللہ حافط میں:خدا حافظ" } ]
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "چاہ بہارمیں پاکستان مخالف نیٹ ورک، ایران کو قانونی مراسلہ بھیجنےکا فیصلہ" }, { "role": "assistant", "content": "اسلام آباد…چاہ بہار میں پاکستان مخالف نیٹ ورک پر پاکستان نے ایران کو قانو...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "ہم کی نئی پیشکش: اڈاری" }, { "role": "assistant", "content": "حکومت کینیڈا کے اشتراک سے مومنہ دریس اور کشف فاؤنڈیشن کی مشترکہ پیشکش ڈرامہ سیریل 'اڈاری' ہم ٹی وی پر ۱۰ اپریل سے شروع ہو چک...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "ہم کی نئی پیشکش: اڈاری" }, { "role": "assistant", "content": "فاؤنڈیشن کے منصوپوں میں معاشرتی تھیٰٹر، تربیتی پروگرام اور حساس موضوعات پر مبنی ڈرامے بنانا ہے تاکہ لوگوں کے رویوں میں تبدیل...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "بلاول بیٹے میرے پاس آﺅ آپ کو لیڈر بننا سکھاﺅں گا:عمران خان" }, { "role": "assistant", "content": "پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں کو ان کے حقوق سے محر...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "پی ٹی آئی کے مظاہرے میں تصویروں پر سوال" }, { "role": "assistant", "content": "فرید قریشی لندن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان تحریک انصاف نے ٹین ڈاؤننگ اسٹری...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "محکوم اور مظلوم اقوام کیلئےقرآنی لائحہ عمل" }, { "role": "assistant", "content": "حالتِ کمزوری اور محکومی میں مسلمانوں کے لیے قرآن کی کیا ہدایات ہیں، یہ وہ موضوع ہے جسے عصرِ حاضر میں تقر...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "محکوم اور مظلوم اقوام کیلئےقرآنی لائحہ عمل" }, { "role": "assistant", "content": "جہاد کا حکم ریاستِ مدینہ کے قیام کے بعد آیا، ملاحظہ کیجیے سورہ حج کی آیت ۳۹: \"اجازت دے دی گئی اُن لوگوں...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "محکوم اور مظلوم اقوام کیلئےقرآنی لائحہ عمل" }, { "role": "assistant", "content": "اگر معاہدہ ہے، تو اپنے مظلوم بھائیوں کی مدد کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی، ملاحظہ کیجیے یہ ارشادِ ربانی:...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "محکوم اور مظلوم اقوام کیلئےقرآنی لائحہ عمل" }, { "role": "assistant", "content": "البتہ، اگر کوئی جارح قوت، مظلوموں کی نسل کشی کے درپے ہو جائے تو ہجرت کے علاوہ جان بچانے کے لیے اضطراری ط...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وزیر آغا کا انشائی اسلوب" }, { "role": "assistant", "content": "اردو ادب میں انشائیہ اگرچہ دوسری اصنافِ ادب کی طرح یورپ سے آیا اور نظم اور ناول کی طرح اُسے یہاں کی بو باس اور رنگ و پیک...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وزیر آغا کا انشائی اسلوب" }, { "role": "assistant", "content": "وہ انشائیے کی تعریف کرتے ہوئے لکھتے ہیں: انشائیہ اُس صنفِ نثر کا نام ہے جس میں انشائیہ نگار اُسلوب کی تازہ کاری کا مظاہرہ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وزیر آغا کا انشائی اسلوب" }, { "role": "assistant", "content": "اس کتاب میں شامل انشائیوں کے عنوانات کچھ یوں تھے: ”پگڈنڈی“، ”بہادری“، ”خاموشی“، ”چھکڑا“، ”آندھی“، ”ریلوے ٹائم ٹیبل“، ”بے...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وزیر آغا کا انشائی اسلوب" }, { "role": "assistant", "content": "عنوانات سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ وزیر آغانے اپنے نقطۂ نظر کو تخلیقی سطح پر کس انداز میں پیش کیا ہے۔ موضوعات میں یکسان...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وزیر آغا کا انشائی اسلوب" }, { "role": "assistant", "content": "وزیر آغا اپنے تجربات و مشاہدات کو اس طرح بیان کرتے ہیں کہ قاری ان کے تجربے میں شامل ہو جاتا ہے، یہی بڑے فنکار کی خوبی ہے...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وزیر آغا کا انشائی اسلوب" }, { "role": "assistant", "content": "رشتہ داروں اور دوستوں سے تعلقات کی نوعیت کی عکاسی کرتے ہوئے دراصل وہ معاشرے کے کھوکھلے پن کی بات کر رہے ہیں جہاں انسان رش...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وزیر آغا کا انشائی اسلوب" }, { "role": "assistant", "content": "لیکن خصوصاً اُن کے انشائیے ”بے ترتیبی“ کو دیکھا جائے تو ظاہر ہوتا ہے کہ ترتیب اور نظم و ضبط کی تعریف تو سبھی کرتے ہیں مگر...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وزیر آغا کا انشائی اسلوب" }, { "role": "assistant", "content": "ایک انشائیے کا عنوان ”کچھ قلم کے بارے میں“ ہے۔ بظاہر یہ عنوان ادبی موضوع نہیں لگتا اور بادی النظر میں اسے دیکھ کر ذہن فور...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وزیر آغا کا انشائی اسلوب" }, { "role": "assistant", "content": "ایک انشائیے بعنوان ”بہادری“ کی چند ایک سطریں ملاحظہ کریں جس میں بزدلی کی اہمیت ان الفاظ میں بیان کی گئی ہے: ہادری اور ناد...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "وزیر آغا کا انشائی اسلوب" }, { "role": "assistant", "content": "اس سفر میں نہ صرف انھوں نے اپنے خیالات کو تخلیقی صورت میں پیش کیا بلکہ انشائیہ کے خدو خال واضح کرتے ہوئے ان تمام پہلوؤں ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے دی" }, { "role": "assistant", "content": "انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو ۶ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کی برتری حاصل کرلی۔ ش...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "ذاتی مفادات کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں،شہباز شریف" }, { "role": "assistant", "content": "لاہور:وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک نازک حالات سے گزر رہا ہے،ذاتی مفادات کی سیاست...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو سزائے موت سنا دی گئی۔" }, { "role": "assistant", "content": "قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو سزائے موت سنا دی گئی لیبیا کی ایک عدالت نے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی ک...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو سزائے موت سنا دی گئی۔" }, { "role": "assistant", "content": "ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮ رﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮨﯽ ﺍُﺳﮯ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﻟﻨﺪﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو سزائے موت سنا دی گئی۔" }, { "role": "assistant", "content": "٭۔ ۲۰۰۶ ﺀ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو سزائے موت سنا دی گئی۔" }, { "role": "assistant", "content": "ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺷﺨﺺ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﭘﺎﻭﺭ ﻓﻞ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ...
[ { "role": "system", "content": "آپ ایک مددگار اردو چیٹ بوٹ ہیں۔" }, { "role": "user", "content": "قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو سزائے موت سنا دی گئی۔" }, { "role": "assistant", "content": "ﺟﺲ ﮐﮯ ﮐﻞ ﺗﮏ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﭘﺘﯽ ﻟﻮﮒ ﺑﯿﺴﭧ ﻓﺮﯾﻨﮉﺯ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺁﺝ ﻭﮨﯽ ﺑﮯ ﯾﺎﺭﻭ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭ، ﻣﺪﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺩﮨ...