کابینہ کے وزیر تھریس کافی نے جمعرات کو سکائی نیوز کو بتایا کہ انخلا سے متعلق وزیراعظم بورس جانسن نے کوئی انفرادی فیصلہ نہیں کیا